Farhan Zameer - Laapata (Original Soundtrack)

رنگیں فسانے ہیں
‎حیلے بہانے ہیں
‎کبھی ٹوٹی آہیں ہیں
‎کبھی ہے راگنی

‎کبھی ایسے مدھم ہو
‎جیسے دیے کی لو
‎کبھی کھڑکیوں سے
‎چھنتی ہوی روشنی

‎ٹوٹے ہوۓ خابوں کی بکھری کرچیاں
‎پلکوں پہ تارے بن کے جھلملاتی رہیں
‎سچے ارادے بھی اک پل نا کم ہوۓ
‎طوفانوں کی لہریں آتی جاتی رہیں

‎خالی راہوں پہ سفر ہے رواں
‎منزل کا نشاں نا جانے ہے کہاں
‎لاپتہ ہوں میں تو بھی ہے لاپتہ
‎انجانی ڈگر سے ہے نا آشنا

‎قسمت کے ہاتھوں سے
‎میں نے چُرا لی ہے
‎جی کے گزاری ہے
‎زرا سی زندگی

‎سب تیری یادوں کو
‎تیرے نشانوں کو
‎ایسے چھپایا ہے
‎جیسے تھے ہی نہیں

‎ساتھی دو پلوں کے تھے
‎ہم دو اجنبی
‎سب زنجیریں توڑ دیں
‎دل کی ہی سنی
‎جینے کا حوصلہ بڑھتا ہی گیا
‎سوچ کی پروازیں روکے نا رکیں

‎خالی راہوں پہ سفر ہے رواں
‎منزل کا نشاں نا جانے ہے کہاں
‎لاپتہ ہوں میں تو بھی ہے لاپتہ
‎انجانی ڈگر سے ہے نا آشنا

‎نینوں کے دوارے یاد تیہاریا ستاوے
‎کیوں موسے ناہی بولے روٹھے سئیاں ہمارے
‎کاہے تو اکھیئن سے نیر بہاوے
‎کَگوا آوے پی کا سندیسا لاوے

‎نیندیں لا پتہ ہیں، سپنے بھی لا پتہ
‎آنکھوں سے ہیں اوجھل سب اپنے لا پتہ
‎خود کی تلاش میں بھی اب تک ہوں در بدر
‎تیری میری منزل کے رستے لا پتہ

‎خالی راہوں پہ سفر ہے رواں
‎منزل کا نشاں نا جانے ہے کہاں
‎لاپتہ ہوں میں تو بھی ہے لاپتہ
‎انجانی ڈگر سے ہے نا آشنا

‎نینوں کے دوارے یاد تیہاریا ستاوے
‎کیوں موسے ناہی بولے روٹھے سئیاں ہمارے
‎کاہے تو اکھیئن سے نیر بہاوے
‎کَگوا آوے پی کا سندیسا لاوے

‎نینوں کے دوارے یاد تیہاریا ستاوے
‎کیوں موسے ناہی بولے روٹھے سئیاں ہمارے
‎کاہے تو اکھیئن سے نیر بہاوے
‎کَگوا آوے پی کا سندیسا لاوے

Written by:
Wardah Lodhi

Publisher:
Lyrics © O/B/O DistroKid

Lyrics powered by Lyric Find

Farhan Zameer

View Profile
Laapata (Original Soundtrack) (feat. Kiran Waseem & Tehseen W. Chishty) - Single Laapata (Original Soundtrack) (feat. Kiran Waseem & Tehseen W. Chishty) - Single